بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست،کیابلینک چیک پر دستخط ہو گئے؟

چیئرمین پی سی بی نے کہا تھا کہ بھارت کو ہرانے پر اپنی کرکٹ کو بیچ سکتے ہیں

ویمن کرکٹ سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان ہو گیا

پاک ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ایک روزہ میچوں کی سیریز نومبر میں ہو گی۔

جامعہ کراچی کی قومی کھلاڑیوں کو بڑی پیشکش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو کامیابی پر اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا گیا۔

شعیب اختر کا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

تحقیقاتی کمیٹی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ہدایت پر قائم کی گئی ہے

پاکستانی کھلاڑی قومی جھنڈا لگا کر ٹریننگ کیوں کرتے ہیں؟

رضوان ٹریننگ سیشن کے دوران میدان میں پاکستانی جھنڈا ساتھ لارہے تھے

چیئرمین پی سی بی کے اخراجات کی رپورٹ پبلک

رمیز راجہ نے 6 ہزار 632 روپے بزنس انٹرٹینمنٹ کی مد میں خرچ کیے

ڈی کوک گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے

جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز میچ سے قبل نسل پرستی کے خلاف جھکنے کو تیار ہو گئے

شعیب اختر سے بدتمیزی، اداکار بھی قومی ہیرو کے حق میں بول پڑے

  ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر سے معافی مانگنی چاہیے، ہمایوں سعید

ٹی 20ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست

نمیبیا نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز