ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا

ٹیم کل سے دبئی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کرے گی

شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی کون سی بات نہیں مانی؟

شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری پر اپنا ردعمل دے دیا۔

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی

شاہین کی جگہ محمد حسنین قومی اسکواڈ میں شامل

محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں

تیسرے ونڈے میں نیدر لینڈز کو شکست: پاکستان نے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا

نیدر لینڈز کی ٹیم 207 رنز کے تعاقب میں صرف 197 رنز بنا سکی۔

شاہین شاہ آفریدی کی مداحوں سے جلد صحتیابی کی دعا کی اپیل

میرے چاہنے والے میری جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں،جلد واپس آؤں گا۔

ایشیا کپ سے پہلے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کی بولنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی جیسی حیثیت رکھنے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

فیفاورلڈ کپ کے لیے 24 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

ٹکٹوں کی فروخت کا اگلا مرحلہ ماہ ستمبر میں شروع ہوگا

نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 50 رنز سے شکست

نیوزی لینڈ کی ٹیم ڈَک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت50 رنز سے کامیاب ہوئی

مایوس ہوں کہ میں فارم میں نہیں ہوں، حسن علی

 فاسٹ باؤلرز پر مشکلات آتی رہتی ہیں، کوشش کررہا ہوں کہ جلد ٹیم میں واپس آؤں۔

ٹاپ اسٹوریز