جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینو کی انتقال کر گئے

ریسلر کچھ عرصے سے صحت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل تھے

حیدر علی وائرل انفیکشن کا شکار

 کرکٹر کو طبعیت ناسازی کے باعث اسپتال لے جایا گیا ہے۔ ترجمان پی سی بی

انگلینڈ نے چھٹا ٹی 20 جیت لیا، سیریز تین تین سے برابر

انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا ہدف 14 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان ، ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ روپے ملیں گے

سُپر 12 مرحلے سے باہر ہونے والی آٹھ ٹیموں کو 70 ہزار ڈالر دئیے جائیں گے

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، جسپریت بمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

جسپریت بمرا بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں، جس کے بعد اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کورونا وائرس میں بھی مبتلا

نسیم شاہ کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

ایک سیریز میں سب سے زیادہ رنز،محمد رضوان کے نام ایک اور اعزاز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچ میچز ہو چکے ہیں

پانچواں ٹی 20، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

قومی ٹیم کو سات میچوں پر مشتمل سیریز میں تین دو کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص، اسپتال داخل

نسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔

خواب سے حقیقت، عامر جمال کا نیٹ بولنگ سے قومی ٹیم تک کا سفر

ڈیبیو کرنے پر بہت خوش ہوں، قومی ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق نے مجھے یہ خوشخبری دی جسے سن کر خوشی سے رونا آ گیا۔

ٹاپ اسٹوریز