مانچسٹر سٹی چیمپیئنز لیگ کا فاتح بن گیا

روڈری نے 68 ویں منٹ میں واحد گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔

ایشیا کپ 2023 سے متعلق پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل منظور ہونے کے قریب

ٹورنامنٹ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

دیر بالا کی حسین وادی کمراٹ میں جیپ ریلی کا انعقاد

کراچی، پشاور، اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر شہروں سے پچاس افراد نے شرکت کی

ہربھجن سنگھ نے معذور پاکستانی مداح کو آٹو گراف دے کر دل جیت لئے

سابق بھارتی اسپنر کے اس عمل کو بہت سراہنے کے ساتھ تعریف کی جا رہی ہے

وسیم اکرم نے بابر اعظم کو پاکستان کا برائن لارا قرار دے دیا

کم عمر ہونے کے باوجود بابر کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ایک ماہ آگے بڑھانے کا امکان

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز مارچ اپریل میں کرائی جا سکتی ہے

بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے، نیرج کمار

آئی سی سی کرپشن کے 50 کیسز کی تحقیقات میں 47 کا تعلق بھارت سے نکلتا ہے

نجم سیٹھی کا پاکستان کے ورلڈکپ میچز ‘نریندر مودی اسٹیڈیم’ میں کرانے پر انکار

 پاکستان ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کے علاوہ احمد آباد میں نہیں کھیلنا چاہتا۔

سابق کرکٹر شعیب اختر اب کیا کرنے والے ہیں؟

شعیب اختر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جوائن کر رہے ہیں، ٹوئٹر صارف

میسی اب کون سا کلب جوائن کریں گے ؟

لیونل میسی کے معاہدے میں دنیا کی 2 بڑی کمپنیاں بھی شامل ہوں گی۔

ٹاپ اسٹوریز