انگلش باؤلر ڈیوڈ ولی ورلڈکپ کا آخری میچ کھیل کر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

اپنے کیریئر کی بہترین کرکٹ کھیل رہا ہوں لیکن مجھے ریٹائر ہونا پڑے گا، انگلش کرکٹر

گھانا کے 28 سالہ نوجوان فٹبالر رافیل ڈومینا لیگ میچ کے دوران انتقال کرگئے

2021 میں بھی ایک فٹبال میچ کے دوران انہیں دل کا دورہ پڑا تھا

ورلڈ کپ سے آوٹ ہونے سے بہت مایوسی ہوئی، شاداب خان

ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ کپتان پر سارا ملبہ ڈال دیا جائے، نائب کپتان قومی کرکٹ ٹیم

انگلینڈ نے2025 کی چیمپئنزٹرافی کیلئےکوالیفائی کرلیا

انگلش ٹیم نے آخری میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کو ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ، دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا

بابر نے پاکستان کیخلاف باتیں کرنے پر عرفان پٹھان کو انٹرویو نہیں دیا،صحافی کا دعویٰ

پاکستان کیخلاف جو لوگ زیادہ بات کرتے ہیں میں ان سے بات نہیں کرتا

ورلڈ کپ 2023 کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ بن گیا

ایونٹ میں 10 لاکھ تماشائیوں کا سنگ میل نریندرا مودی سٹیڈیم احمد آباد میں کھیلے گئے جنوبی افریقہ اور افغانستان کے میچ میں عبور ہوا

فیفاورلڈکپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کیخلاف ایکشن میں ہوگی

سروگیٹ کمپنیوں کیساتھ کسی قسم کا معاہدہ یا تعاون نہ کیا جائے، وفاقی حکومت

بعض سروگیٹ کمپنیاں غیرقانونی طورپرکئی میڈیا آوٹ لیٹس اورسپورٹس انٹرپرائزز کے ساتھ معاہدوں میں مصروف ہیں

ٹاپ اسٹوریز