پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری

ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز ، بابراعظم اور محمد رضوان امریکہ روانہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 8 اگست سے ہو گا

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کل ہو گا

جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک رن سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی

محمد نواز نے 3، صائم ایوب نے 2 جبکہ شاہین آفریدی اور سفیان مقیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز : ویسٹ انڈیز نے ٹیم کا اعلان کر دیا

شائے ہوپ ویسٹ انڈین ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

شاہین شاہ آفریدی،سلمان علی آغا کے درمیان کوئی لڑائی نہیں ہوئی،پی سی بی

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی افواہیں قومی ٹیم میں انتشار کی کوشش ہے،سخت قانونی کارروائی کرینگے،پاکستان کرکٹ بورڈ

سلمان علی آغا نے ویسٹ انڈیز کو سخت حریف قرار دے دیا

شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور حسن علی کی واپسی خوش آئند ہے

جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں کرکٹ کھیلتا رہوں گا، شعیب ملک

مجھے اب بھی گراؤنڈ میں واپس آ کر کھیلنے کا لطف آتا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

بھارت کی جانب سے ڈبلیو سی ایل میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کا بھی جائزہ لیا جائے گا، ذرائع

ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر واضح برتری حاصل

21 میچوں میں پاکستان نے 15 میں کامیابی جبکہ ویسٹ انڈیز نے 3 میں فتح سمیٹی

ٹاپ اسٹوریز