بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میچز اچانک ملتوی کر دیے گئے۔
سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز ملتوی کئے گئے ہیں۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق بی پی ایل کے میچز کا از سر نو شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔
گوتم گمبھیر کی کوچنگ خطرے سے دوچار
یاد رہے کہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں آج صبح چھ بجے انتقال کر گئی تھیں، وہ مختلف امراض میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔

