امریکہ کا سائبر حملہ ناکام بنا دیا، ایران

سائبر حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، محمد جواد آذاری

لبرا قومی ریاستوں کو کمزور کر دے گی، فیس بک بانی رکن

لوگوں نے مقامی کرنسی کی جگہ لبرا کا استعمال شروع کر دیا تو ریاستوں کی مالیاتی پالیسی پر حکمرانی کمزور ہوجائے گی، کرس ہیوز

فون چارج کرنے کے طویل انتظار سے جلد جان چھوٹ جائے گی

چین کی کمپنی پہلی بار 120 واٹ فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائے گی

موبائل کی کہکشاں میں جے، ایم، وائی، ایس کیا ہیں؟ آپ جانتے ہیں؟

لاکھوں صارفین میں سے بہت کم افراد ہیں جنہیں ’سیریز‘ کے لیے مختص انگریزی حروف تہجی کے متعلق یہ علم ہو کہ اس کے معنی کیا ہیں؟ اور یا کہ وہ کن الفاط کے لیے استعمال کیا گیا ہے؟ 

واٹس ایپ کا نیا فیچر آپ کو شرمندگی سے بچا لے گا

پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکشن وٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا جس سے صارفین کسی بھی غلط نمبر پر تصویر بھیجنے کی شرمندگی سے بچ سکیں گے۔

یہ پانچ چیزیں گوگل کرنے سے اجتناب کریں

انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل کسی بھی چیز کی معلومات تک رسائی کا بہترین ذریعہ ہے تاہم بعض اوقات یہ آپ کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے

مشکوک ویب سائٹس سے بچنے کے لیے گوگل کے نئے فیچر متعارف

دو نئے فیچر متعارف کرائے گئے ہیں جو صارفین کو مشکوک ویب سائٹس سے محفوظ رکھیں گے

 اثاثوں کی معلومات کیلئے آن لائن ایپ متعارف کرا دی گئی  

  ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائیگی،چیئرمین ایف بی آر

فیس بک کی نئی کرنسی: ایک آزاد، ورچوئل ریاست کے قیام کا آغاز؟

عام آدمی براہ راست فیس بک کا ملازم ہو گا اور اسے ادائیگی بھی ریاستی کرنسی کی بجائے لبرا میں ہوا کرے گی۔

بغیر اسکرین شاٹ لیے واٹس ایپ پر پیغامات محفوظ کرنے کا آسان طریقہ

وٹس ایپ پر روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 65 بلین پیغامات بھیجے جاتے ہیں اور اس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز