دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد 13 ہزار 865 تک جا پہنچی

پاکستان کے پاس بھارت سے زیادہ ایٹمی ہتھیار ہیں، رپورٹ

فیس بک کرپٹو کرنسی ’لبرا‘ کیا ہے؟

فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کے مطابق وہ 2020 تک نئی کرپٹو کریسی متعارف کرانا چاہتے ہیں۔

سٹیزن پورٹل: شکایات حل نہ کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے سے وضاحت طلب

ایف آئی اے شکایات کے حوالے سے رپورٹ فوری طور پر وزیراعظم آفس کو جمع کرائے،سیکرٹری وزیراعظم

امریکی پابندیاں: ہواوے کو اگلے دو برسوں میں اربوں ڈالر کا خسارہ متوقع

ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ امریکہ کا ہواوے پر حملے کا عزم اسقدر مضبوط ہو گا۔

انسانی قدموں کے دباؤ سے بجلی پیدا کرنے کا سستا طریقہ

عوامی مقامات پر لگی خصوصی ٹائلز کے ذریعے پیدا ہونے والی بجلی بیٹری میں محفوظ کی جا سکے گی۔

صدر ٹرمپ نے اڑن طشتریوں کے بارے میں زبان کھول دی

نیوی پائلٹس نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر انتہائی تیز رفتار میں اڑتے ہوئی کسی چیز کو دیکھا تاہم رفتار زیادہ ہونے کے سبب اس کی ساخت کے بارے میں مزید معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔

سوزوکی مہران کا نیا متبادل مارکیٹ میں پیش کر دیا گیا

نئی آلٹو پاکستان میں بننے والی پہلی 660 سی سی ماڈل کار ہے جس کے تین ماڈلز متعارف کروائے گئے ہیں۔

پاکستان کا نام روشن کرنے والا خلائی سائسندان

بطور بلوچ اور پاکستانی مجھے فخر ہے کہ جامعہ کیمرج میں اپنے ملک کا پہلا خلائی سائنسدان ہوں ۔

جب شوکت یوسفزئی کو ’بلی‘ بنادیا گیا۔۔۔

لائیو سٹریم میں شوکت یوسفزئی اور محکمہ اطلاعات کے افسر کے سر پر بلی کے مارکس لہراتے رہے

گوگل میپس استعمال کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

گوگل میپس اور اس سے ملتی جلتی دیگر ایپل کیشنز استعمال کرنے والوں میں ’الزائمرز‘ جیسی خطرناک بیماریوں کے پیدا ہونے کے خطرات دیگر کے مقابلے میں بڑھ جاتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز