یقین کریں: شارک مچھلی سے زیادہ سیلفی نے انسانی جانیں لے لیں

سیلفی لینے کے شوق میں سب سے زیادہ بھارت کے باشندے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر روس کا ہے، تیسرے نمبر پر امریکہ اور چوتھے پر پاکستان ہے۔

ٹوئٹر نے ’قانون شکن‘ سیاسی رہنماؤں کیخلاف پالیسی بنا لی

مختلف ممالک کے نمایاں سرکاری حکام اگر ٹوئٹر کے نئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کریں گے تو ان کی مذکورہ ٹویٹس چھپا(ہائیڈ) دی جائیں گی۔

پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی کو آزمائشی طور پر شروع کرنے کا فیصلہ

یہ ٹیکنالوجی اپنی تیز رفتاری کے باعث اور آواز و تصویر میں تاخیر کی خامی سے پاک ہونے کے باعث پوری دنیا میں انقلاب لانے کی اہلیت رکھتی ہے۔

سوشل میڈیا پر مقبول لیکن جھوٹی پوسٹ

سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول پوسٹ درحقیقت جھوٹ پر مبنی ہے

سر جونی آئیو کی نجی کمپنی قائم کرنے کے لیے ’ایپل‘ سے علیحدگی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں کہا جاتا ہے کہ ایپل کے آئی فون، آئی پیڈ، آئی پوڈ اور میک بک کی کامیابی میں جونی آئیو کے ڈیزائن کا بڑا دخل ہے۔  

’گوگل برین‘ اسکولوں کی ضرورت ختم کر دے گا

جب گوگل آپ کے دماغ میں بیٹھا ہو گا آٹھ سال کے بچے سے لے کر 80 سال کے بوڑھے تک فوری علم حاصل کر سکیں گے۔

پابندیوں کے باوجود امریکی کمپنیوں کا ہواوے کو مصنوعات فروخت کرنے کا انکشاف

واضح رہے کہ ہواوے ہر سال امریکی کمپنیوں سے 11 ارب ڈالر کا سازوسامان خرید کرتی ہے۔

دبئی میں سیلفی کے خواہش مندوں کے لیے بری خبر

شادی بیاہ یا نجی تقاریب کی سیلفی لینے پر نہ صرف پانچ لاکھ درہم کی خطیر رقم کا جرمانہ عائد کردیا جائے گا

اولمپکس 2024 : شائقین کے لیے اڑنے والی ٹیکسیاں چلانے کا فیصلہ

ئرپورٹس سے کھیل کے میدانوں تک اڑنے والی ٹیکیسی فراہم کرنے پر غور کیا جارہا ہے

آج ملک بھر میں بارش اورگرمی سے متعلق محکمہ موسمیات نے کیا بتایا؟

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب کی تحصیل  کوٹ ادو میں 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

ٹاپ اسٹوریز