پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر کمی کرنے کی تجویز پیش

شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس: پاپڑ والا، کباڑی، چپڑاسی کے بعد دودھ والا بھی سامنے آ گیا

نیبدستاویزات کے مطابق پتوکی کے دودھ فروش محمد ذیشان کے اکاؤنٹس سے ایک لاکھ تریسٹھ ہزار ڈالر سلمان شہباز  کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے ہیں۔

 کشمور زیادتی کیس کا مرکزی ملزم اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

ایس ایس پی کشمور امجد ملک نے ملزم کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک جوان سمیت پانچ شہید

بھارتی فوج نے توپ خانے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں پانچ جوانوں سمیت 17 افراد زخمی ہوئے

انتظامیہ نے مزار قائد پر نعرہ بازی کو قوائد کی خلاف ورزی قرار دے دیا

یہ عمل مزار قائد ایکٹ کی شق 6 کی خلاف ورزی ہے، مزار قائد بورڈ کا اعلامیہ

‘گلگت بلتستان کا الیکشن جیتنے کے بعد بلاول کا اگلا پڑاؤ پنجاب میں ہو گا‘

 مشکل وقت گزر چکا ہے، جیالے اپنا ، اپنے خاندانوں اور اہل علاقہ کا خیال رکھیں، پارٹی کے یوم تاسیس کا 30 نومبرکو ملتان میں جلسہ کامیاب بنایا جائے گا، آصف زرداری

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ہوئے تو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہونگے،فضل الرحمان

ٹرمپ ہٹ گیا ہے، مودی اور عمران کا وقت بھی آنے والا ہے۔ سربراہ پی ڈی ایم

کورونا: ملک میں لاک ڈاؤن ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ پیر کو ہو گا

پیر کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاک ڈاوَن اور تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے ہوں گے، فیصل سلطان

عامر ڈوگر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا

عامر ڈوگر کی تقرری کا نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کورونا کیسز والے تعلیمی اداروں کو بند کردیا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

پیر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، شفقت محمود

ٹاپ اسٹوریز