مریم نواز کا ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ

اداروں سے نہیں ٹکرانا چاہتے، یہ ہٹ جائیں تو حکومت چوبیس گھنٹے میں ختم ہو جائے گی، نائب صدر مسلم لیگ ن

آر ايل اين جی ٹرمینل مرمت کیلئے بند

ٹرمینل بندش کے دوران کراچی اور اطراف میں گیس پریشر میں کمی ہو گی، ترجمان سوئی سدرن گیس

کشمور واقعہ: سندھ حکومت کا پولیس افسر کی بیٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

حکومت سندھ نے کشمور زیادتی واقعہ کے ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار کے لیے قائداعظم پولیس میڈل کی سفارش کرنےکا اعلان کیا

رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی کورونا سے انتقال کر گئے

جام مدد علی کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے، اہلخانہ

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا

جی بی الیکشن: 418 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

ایل او سی پر سیزفائر کی خلاف ورزی: بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی فوج نے آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث دو خواتین سمیت تین افراد زخمی  ہو گئے

ماضی میں سیاستدانوں نے ملک سے زیادہ اپنے آپ کو فائدہ پہنچایا، وزیراعظم

ماضی میں توجہ نہ دینے کے بجائے بلوچستان پیچھے رہ گیا، عمران خان کا تقریب سے خطاب

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا آج آخری روز

پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی عملہ تعینات کردیا گیا ہے جبکہ انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل بھی جاری ہے

مریم نواز نے بلاول کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ملاقات کی،شیخ رشید

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے تھی

ٹاپ اسٹوریز