این سی او سی کا کورونا ویکسی نیشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا گیا

بلاول بھٹو پیدائش سے ہی عدم اعتماد پر چل رہے ہیں، شیخ رشید

پاکستان دنیا کی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے جا رہا ہے، وزیر داخلہ

“آف لائن زندگی زیادہ خوبصورت” مومنہ مستحسن سوشل میڈیا کے بغیر نہ رہ سکی

مومنہ مستحسن نے 25 جون کو عارضی طور پر انسٹا گرام اکاونٹ بند کر دیا تھا

ہمیں کیوں بیرونی دورے نہیں کراتے؟ اپوزیشن اور حکومتی اتحادی نالاں

کیا کسی خاص علاقے کے لوگ ہی بیرون ملک دوروں پر جاسکتے ہیں، حکومتی اتحادی رکن قومی اسمبلی

چوہے نے ایم این اے شاہدہ رحمانی کو کاٹ لیا

رات کو سورہی تھیں کہ چوہے نے کاٹ لیا، جان کب چھوٹے گی، شاہدہ رحمانی۔

دل،کڈنی،شوگرکا مسئلہ،ڈاکٹر نواز شریف کو سفر نہیں کرنے دیتے، میڈیکل رپورٹ

نواز شریف کے وکیل نے 3 صفحات پر مشتمل  میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں  جمع کروا دی۔

اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعظم

ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے اقلیتوں کے فعال کردار کا اعتراف کرتے ہیں، عمران خان

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں ہے، وزیر خارجہ

افغانستان کیجانب سے الزامات پر بھی ہمارا رویہ مثبت ہے، شاہ محمود قریشی

آئی ٹی انڈسٹری کیلئے اہم فیصلے، شوکت ترین نے خوشخبری سنا دی

ٹیکس مسائل سے متعلق وزارت خزانہ نے اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز