چار ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان اسلام آبادمیں جمع، آئی ایس آئی میزبان

میزبانی پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کی

سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا وزارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ

 سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کا وزیراعظم کی جانب سے جواب کا انتظار ہے۔

اسلام آباد میں کورونا کا وار تیز

اسلام آباد انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ہدایات پر شہر کے 13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو آج شام 7 بجے سے سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

الیکشن کمیشن پر حملہ آور وزرا کو سزا ملنی چاہیے، مریم اورنگزیب

الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دینے کی مذمت کرتے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس طلب

 الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق اعتراضات پر جواب دیا جائے گا

15سے 18سال کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد 15سال کر دی گئی

وفاقی وزیراسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے

حکومتیں کام کریں تو بارش  کاپانی نقصان پہنچائے بغیر نکل بھی جاتاہے

امید ہے انتظامیہ کنٹونمنٹ بورڈ غیرجانبداری دکھائے گی، خواجہ سعد رفیق

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے بل منظور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

منال خان اور احسن محسن شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بارات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

ٹاپ اسٹوریز