سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ


سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے محسوس ہوتاہے مجھے فعال ہونا چاہیے ،مجھے کئی سال لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع ملا،میں اپنے دوستوں سے مشاورت کرتارہا ہوں۔

صحافی نصراللہ گڈانی انتقال کرگئے

میں ملک سے جانے کے بعد ملک کے لیے دعاگو رہا ہوں ،واپس آنے کےبارے میں مناسب وقت پر تفصیل بتاؤں گا۔

2016میں ایم کیوایم چھوڑنےکےبعدزرداری سےدبئی میں ملاقات ہوئی تھی،آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی،میں نے شکریہ ادا کرکے پارٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں