سابق تحصیلدار نجف حمید کرپشن کیس میں گرفتار

انہیں کل جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کیا جائے گا

دعا ہے فیصل واوڈا ایم کیو ایم میں آجائیں، پارٹی کا فیصلہ سب کو قبول ہوگا، رؤف صدیقی

جو بڑی جماعتوں کے لوگ غریبوں کی بات کرتے ہیں وہ ہمارے پاس آجائیں

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا

سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابند ی عائد

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کو جڑ سے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

نئی وفاقی و صوبائی حکومت کے وزراء کے نام اور انکے قلمدان

19 رکنی کابینہ وفاق میں، 18 رکنی کابینہ پنجاب میں اور 10 رکنی کابینہ سندھ میں تشکیل دی گئی ہے

فارم میں آنا اچھی بات ہے، خواہش ہے پاکستان کیلئے ورلڈکپ جیتوں، افتخار احمد

یونائیٹڈ کی ٹیم کافی بیلنس ہے، فائنل میں جو اچھی کرکٹ کھیلے گا وہ جیتے گا

مرغی کا گوشت 563 روپے کلو ہو گیا

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 20 روپے کمی

پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران خان سے ضرور ملوں گا، عمران اسماعیل

عارف علوی نے سرد مہری سے ملاقات کی شاید وہ مجھ سے ملنا نہیں چاہتے

ڈاکٹرز کی ڈیوٹی یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک لانے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں لاہور، اس کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں بائیو میٹرک حاضری نافذ کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز