لاہور، امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کا قریبی دوست گرفتار

احسن شاہ پر مقدمے میں نامزد ملزموں کے ساتھ رابطوں کا الزام ہے

ملک میں مزدور کی اوسط یومیہ اجرت 1134 روپے ہے، ادارہ شماریات

سب سے زیادہ یومیہ اجرت جڑواں شہروں میں 1500 روپے جبکہ سب سے کم لاڑکانہ میں 800 روپے ہے

یومیہ 15 لاکھ روپے وصول کرنے والے شین واٹسن پی ایس ایل کے مہنگے ترین کوچ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے انہیں 4 کروڑ 20 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں 248پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران انڈیکس 65ہزار 65پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آخری دور، بڑی پیشرفت متوقع

پراپرٹی ایجنٹس کی رجسٹریشن، فائلوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی تجویز دے دی گئی

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، سبزی، دالیں، گوشت اور پھل سب کچھ مہنگا

لمبی لمبی لائنوں میں لگنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ سبسڈی سب کے لئے نہیں ہے، عوام کا شکوہ

سوئی ناردرن کی اوگرا کو گیس مہنگی کرنے کی درخواست

ایس این جی پی ایل نے گیس قیمت میں 147 فیصداضافہ مانگ لیا

قومی اسمبلی میں کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر کی حیثیت حاصل نہیں،سپیکر

سنی اتحاد کونسل کو بطور پارلیمانی پارٹی تسلیم کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے

وزیراعلی پنجاب کی کوٹ لکھپت جیل آمد، قیدی خواتین کے ساتھ افطار ی کی

رہائی پانے والے قیدیوں میں تحائف تقسیم کیے، قیدیوں کو 15، 15ہزار روپے اور کپڑے بھی دیے گئے

سنی اتحاد کونسل کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی بات ہوئی تو مشاورت کریں گے، صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ عمران خان کا تھا، رکن قومی اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز