بحریہ ٹاون ٹو کراچی پر سنگین الزامات، عوام کے اربوں روپے داؤ پر

دستاویزات نے میگا منصوبے کو مبینہ طور پر مشکوک بنا دیا۔

گورنر خیبرپختونخوا کو حکومتی امور میں مداخلت سے روکا جائے، پرویز خٹک

گورنر کے پی کے اقدامات سے لگتا ہے کہ وہ صوبے کے خود ساختہ چیف ایگزیکٹو ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا الیکشن کمیشن کو خط

پی ٹی آئی وزیراعظم کو اعتمادکاووٹ لینے کا کہے گی، فواد چودھری

نئے اپوزیشن لیڈر کیلئے پراسس شروع کرنا چاہیے،انفرادی طور پر ہمارے ممبران سے رابطےجاری ہیں۔

حالات اتنے ابتر ہیں کہ اپنی جماعت کے بیانیے کا دفاع نہیں کر سکتا،سردار مہتاب عباسی

پارٹی کا وجود خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں خطرے میں ہے، ہماری پارٹی پنجاب تک سمٹ چکی ہے۔

ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرائے جائیں، اسد عمر

جمعرات کے دن عوام کا بڑا حصہ اپنے نجی و سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما کا سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط

تیل کی قیمت کسی صورتحال میں نہیں بڑھائی جا رہی،مصدق ملک

پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے لائسنس کینسل کریں گے۔

انتخابات کے دوران سیکیورٹی کیلئے 42 ارب درکار ہوں گے، چیف سیکریٹری پنجاب

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن نہ کرائے گئے تو ہونے والے اخراجات دگنے ہو جائیں گے، زاہد اختر زمان کا الیکشن کمیشن اجلاس میں مؤقف

پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گرفتار

عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے 12 کارکنان کے ہمراہ حراست میں لیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ میں مزید 5 معاونین خصوصی کا اضافہ، ارکان کی تعداد 83 ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 34 وزراء، 7 وزرائے مملکت، 38 معاونین خصوصی اور 4 مشیر شامل ہیں۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز