الیکشن کمیشن کا صدر کے خط میں لکھے الفاظ پر شدید تحفظات کا اظہار

 الیکشن کمیشن کے بارے میں بے حسی کے الفاظ لکھنا مناسب نہیں، صدر کی جانب سے ایسے الفاظ پر افسوس اور مایوسی ہوئی ہے۔

چیتے کا شہریوں پر حملہ، نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ملزم نے خطرناک جانور رکھ کر شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا، تلاش جاری ہے، اسلام آباد پولیس

حملہ آور مبینہ دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

حملے میں زخمی ہونے والوں میں 8 پولیس اہلکار، 9 رینجرز جوان اور ایک ریسکیو اہلکار شامل ہے۔

آئی ایم ایف کا منی بجٹ پر اطمینان کا اظہار

اکستان کو دوست ممالک، عالمی اداروں اور کمرشل قرض کے ذریعے 10 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہو گا۔

پیپلز پارٹی کی شیخ رشید کو وارننگ

شیخ رشید اتنی بدزبانی کیا کریں جتنی خود بھی برداشت کر سکیں، پیپلز پارٹی

پاکستانیو خبردار، ورنہ جمع پونجی گنوا بیٹھو گے

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہری 15 یا متعلقہ پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کریں۔

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سرکاری گاڑیوں کو بھی چیک کرنیکا حکم

سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے بعد تمام متعلقہ افسران کو اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس

روڈ پرنس بائکس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کمپنی کی سب سے مشہور بائیک روڈ پرنس 70 سی سی کی قیمت میں 10500 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

کراچی پولیس آفس میں کلیئرنس آپریشن مکمل ، تین دہشت گرد مارے گئے

کلیئرنس آپریشن میں پاک فوج ایس ایس جی کی دو ٹیموں اور رینجرز کے اسپیشل آپریشنز ونگ نے بھی حصہ لیا۔

دہشتگرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کی سلامتی اور استحکام پر ہونے والےہرحملے سےآہنی ہاتھوں سے نمٹاجائےگا۔

ٹاپ اسٹوریز