پنجاب حکومت کا آٹا تقسیم مراکز بند رکھنے کا فیصلہ

مفت آٹا سینٹر پر بدنظمی اور دھکم پیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

ملک میں لیڈر شپ کا فقدان ہے، شاہد خاقان عباسی

آئینی ادارے نے کچھ وجوہات کی بنیاد پر انتخابات کی تاریخ تبدیل کی۔

خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

 گورنر خیبر پختونخوا نے 8 اکتوبر کی تاریخ انتخابات کے لیے تجویز کی تھی۔

سپریم کورٹ بینچ کا رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز ملتوی کرنیکا حکم

تین رکنی بینچ نے یہ حکم حفاظ قران کے لیے اضافی 20 نمبر دینے سے متعلق از خود نوٹس کیس میں جاری کردہ فیصلے میں دیا ہے۔

دو سال کیلئے ماہانہ 1 ارب ڈالرز دے سکتے ہیں، ملک بوستان کی حکومت کو بڑی پیشکش

افغانستان اور ایران سے مال کے بدلے مال کی تجارت کی اجازت دی جائے، آئی ٹی کے فری لانسر اربوں ڈالرز لا سکتے ہیں۔چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن

وزیراعظم کی ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

میاں شہباز شریف کو ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سید امین الحق کی قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی منظوری پر مبارکباد۔

الیکشن سے پہلے سلیکشن، عمران خان نے سہولت کاروں کو بھی ڈبو دیا، مریم نواز

سہولت کار رخصت ہوئے تو گیدڑ سب کے سامنے آ گیا، چیف آرگنائزر ن لیگ

نواز شریف ٹرائل کا سامنا کریں، چور دروازے استعمال کرنا بند کریں، فواد چودھری

حکومت نے نواز شریف کو نااہلی کے خلاف ریلیف دینے کیلئے چوری سے ترمیم کروائی، پی ٹی آئی رہنما کا الزام

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 منظور کر لیا

قانون کے تحت سوموٹو کا اختیار سپریم کورٹ کے تین ججز کو حاصل ہو گا

پارلیمنٹ سپریم ہے اس کی سپرمیسی کو تسلیم کرنا ہو گا، حافظ حمد اللہ

پارلیمنٹ کا فیصلہ قوم کا فیصلہ ہوتاہے جس کو بلڈوز نہیں کیا جا سکتا

ٹاپ اسٹوریز