امریکہ کو10 لاکھ اضافی الیکٹریشنز کی فوری ضرورت

مرد الیکٹریشنز کی کمی نے اس شعبے میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے

جہانگیر ترین، علیم خان، عون چودھری میں مشاورت، 72 گھنٹوں میں نئی پارٹی کے قیام کا فیصلہ

جہانگیر ترین پریس کانفرنس میں نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے، الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دیں گے۔

خیبرپختونخوا: آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

مارکیٹ میں 20 کلو کے تھیلے میں 700 روپے کی نمایاں کمی ہوگئی۔

ظلم ایک حد تک کیا جاسکتا، اللہ تعالی رانا ثنا اللہ کو ہدایت دے، یاسمین راشد

7 خواتین کی ابھی تک شناخت پریڈ نہیں ہوئی،جو بدسلوکی ہوئی وہ خواتین باہر آ کر بتائیں گی۔

ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے کہا تھینک یو پاکستان

آرنلڈ شوارزنیگر نے پاکستانی مداحوں کا شکریہ نئی سیریز ’ فوبر‘ کے پاکستان میں نیٹ فلکس پر ٹاپ ٹرینڈ بننے پر ادا کیا ہے۔

ایشیاکپ ، پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

ہائبرڈ ماڈل سےمتعلق حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوگا

چیف سیکریٹریز کی بعد از ریٹائرمنٹ مراعات کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار

نوٹی فکیشن کو بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کالعدم قرار دیا ہے۔

سیلولر فونز پر عائد ڈیوٹی کے ریٹس میں نمایاں کمی کئے جانے کی تجویز زیرغور

پاکستان موبائل فونز ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے سفارشات پیش کردیں

روسی خام تیل کو پاکستان پہنچنے میں مزید 10 دن لگیں گے

ایک لاکھ ٹن خام تیل لانے والا بحری جہاز مصر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ ریکارڈ

ٹاپ اسٹوریز