فواد چودھری کی نیب راولپنڈی میں پیشی، عقبی دروازے سے واپس روانہ
فواد چودھری 190 ملین پاؤنڈز کی منتقلی کے کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے
جہانگیر ترین کے رابطے تیز، 100سابق اراکین اسمبلی آن بورڈ، آئندہ ہفتے تگڑا شو کریں گے
رابطے میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، ذرائع
’’مداحوں کیلئے تحفہ‘‘ ایم ایس دھونی کا ایک اور آئی پی ایل کھیلنے کاعندیہ
ابھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا آسان ہے، صحت ٹھیک رہی تو ایک اور سیزن کھیلنا چاہوں گا، ایم ایس دھونی
جماعتیں بنانا سب کا حق ہے، میرا کسی سے کوئی رابطہ نہیں، شاہد خاقان عباسی
اس ملک پر رحم کریں اور نیب کے ادارے کو بند کردیں۔
چیئرمین آئی سی سی آج نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے
بات چیت نتیجہ خیز ہونے کی توقع ہے, جنرل مینجر آئی سی سی
صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات بھی کریں گے۔
راولپنڈی میں ڈکیتی، مزاحمت پر احتساب عدالت آزاد کشمیر کے جج قتل
ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے، ایک ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
کتنے عمران آئے، کتنے عمران گئے، فردوس عاشق اعوان
عمران خان نے لوگوں کو سیاست کے بجائے عداوت پر اکسایا
تھرپارکر کےقریب آسمانی بجلی گرنےسے6افراد جاں بحق
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل
الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں اور ہوں گے، رانا ثنا اللہ
میاں نواز شریف کی وطن واپسی ان کی صحت اور الیکشن سے مشروط ہے، وفاقی وزیر داخلہ