گلوکارہ میشاء شفیع کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایف آئی اے نے علی ظفر کی مدعیت میں میشا شفیع سمیت آٹھ ملزمان کے خلاف چالان پیش کررکھا ہے۔

آسکر ایوارڈز 2022 کی نامزدگیوں کا اعلان ہو گیا

بہترین فلم کے لیے بارہ ووٹوں کے ساتھ  'دا پاور آف دی ڈاگ' سب سے آگے ہے

جنید خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا

جنید نیازی خان گزشتہ ایک عرصے سے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بطور اداکار و گلوکار خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی۔

گلوکار عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو: ریلیز کے لیے تیار

مداح گلوکار کا بالکل نیا روپ دیکھیں گے، ہدایتکار عدنان قاضی

نصرت فتح علی خان اور لتا منگیشکر کی یادگار تصویر

لتا کی عاجزی اور سادگی آنے والی نسلوں تک یاد رکھی جائے گی، راحت فتح علی خان

لتا منگیشکر کی اخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

وزیراعظم عمران خان نے سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

لتامنگیشکر کا خلا کبھی پر نہیں ہوگا،نریندر مودی

لتامنگیشکر کے انتقال پر بھارت میں2روزہ قومی سوگ کااعلان

فضا علی کی اپنی بیٹی کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

شیئر کردہ ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

عظیم گلو کارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

کورونا میں مبتلا ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا یا تھا

ٹاپ اسٹوریز