تمنا بھاٹیہ کے ساتھ تصویر، عبدالرزاق نے حقیقت بتا دی

شوٹنگ کے دوران مجھے معلوم ہوا تھا کہ تمنا کے والد مسلمان تھے جبکہ والدہ ہندو تھیں، وہ اپنی والدہ کو فالو کرتی تھی۔

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو پھر کوئی مل گیا

گزشتہ نتائج کے باعث بہت خوفزدہ ہوں اور میری پہلی شادی کا انجام سب جانتے ہیں، راکھی ساونت

بھارتی اداکار کازان خان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

انہوں نے کئی تامل تیلگو فلموں میں اداکاری کی ہے۔

صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

تفتیشی افسر نے عدالت سے صندل خٹک کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

صندل خٹک کی گرفتاری پر حریم شاہ رو پڑیں

فی الحال ان کی ذہنی حالت ایسی نہیں کہ اس موضوع پر بات کی جائے، ٹک ٹاکر

ایف آئی اے نے ٹِک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا

حریم شاہ مجھے نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل بھی کر رہی ہے، صندل خٹک

اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں

اداکارہ نے اپنی بہن کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی

حریم شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے صندل خٹک عدالت پہنچ گئیں

دھمکیاں مل رہی ہیں عدالت سیکیورٹی فراہم کرے، ٹک ٹاکر کی استدعا

ہمارا دین بہت سادہ ہے مگر کچھ لوگوں نے اسے بہت مشکل بنا دیا، رابی پیرزادہ

اسلام میں ہر قدم پر بھلائی کا سبق دیا گیا ہے اور یہی انسانیت کا فلسفہ ہے

نواز شریف رات کے دو بجے بھی ملاقات کیلئے بلا لیتے تھے، افتخار ٹھاکر

ہم تو میاں صاحب کے ساتھ جگتیں مارنے کے لئے چلے جایا کرتے تھے

ٹاپ اسٹوریز