حکمرانوں کو اتنا زیادہ وقت نہ دیں ورنہ ٹماٹر 500 روپے کلو ہوجائے گا، اکرم درانی
Akram Khan Durrani
حکومتی رہنما تکلیف میں ہیں اور ہم سے رابطے کر ر ہے ہیں، رہنما جے یو آئی
موجودہ حکومت سے ہر طبقے کے لوگ تنگ ہیں لہٰذا مولانا فضل الرحمان کا بھرپور ساتھ دیں گے، محمود خان اچکزئی
ذرائع کا کہناہے کہ اکرم خان درانی سے ان کے آمدن سے زائد اثاثوں کے بارے میں تفتیش کی گئی۔
اپوزیشن جماعتوں کی بیٹھک میں فیصلہ کیا گیا کہ اب وزیراعلی کے پی محمود خان سے بھی انہیں کوئی توقع نہیں تمام وزراء بے اختیار ہوچکے ہیں۔