پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے دوسرے روز شرکا سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ کانوں، کان کنوں، سرمایہ کاری، صنعتوں، منصوبوں اور اس سے وابستہ افراد کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
تازہ ترین
کیویز فاسٹ پیس کے سامنے بھارتی بیٹںگ لائن بری طرح ناکام رہی اور سات کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی شامل نہ ہو سکے۔
تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں ترقی یافتہ ممالک میں ہجرت کرنے والوں کی تعداد 2024 کے مقابلے میں 1.6 فی صد کم رہی۔
ماڑی انرجیز نے اس پیش رفت سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔
چیف جسٹس نے آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ای کورٹ کا افتتاح بھی کیا۔
سونیا گاندھی کو اپنی کتاب کا نام ’بیلونگنگ‘ کے بجائے ’وائٹ واشنگ‘ رکھنا چاہیے تھا، بی جے پی
علی پرویز نے سرمایہ کاروں کو ان کے ذہن میں موجود پراجیکٹس پر پیٹرولیم ڈویژن کی ٹیم سے مشورہ کرنے کی اپیل کی۔
پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ کی کتاب پڑھنے کے بعد کہا کہ یہ وہ عثمان نہیں جنہیں وہ جانتے ہیں اور جنہوں نے گزشتہ 8 برس کے دوران ہماری ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کیا۔
صدر اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔