حکومت کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جن سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
تازہ ترین
منظور شدہ شیڈول کا آغاز 2028 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ہو گا جب کہ اس کا اختتام 2035 میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ پر ہو گا۔
پنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات
تینوں ملزمان کو اتوار کو سزا سنائی گئی۔ تینوں پر گزشتہ ماہ جنوبی صوبے کرک کے ایک چرچ پر حملے کا الزام تھا۔ اس واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوئے تھے، رپورٹ
اتحادی حکومت کی پیشکش نئی حکومت کی تشکیل مشکل بنانے کی کوشش ہے، یہ حربے مجھ پر اثرانداز نہیں ہوں گے، آئزنکوٹ
امریکا نے 9 ماہ سے بھی کم عرصے میں مذاکرات کو اچانک حملوں کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کرکے سفارت کاری کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،وفاقی وزیر اطلاعات، سینئر سول و ملٹری افسران اور شہدا کے عزیز و اقارب شریک ہوئے، آئی ایس پی آر
نیوزی لینڈ کے ماؤنٹ ماؤئنگانائی اسٹیڈیم میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 209 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان کیویز ٹیم 48 اوورز میں 187 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
نوجوان نے ٹیکس اکاؤنٹنٹ بننے کے خواہش مند امیدواروں کے قومی امتحان میں غیر معمولی طور پر زیادہ نمبر حاصل کیے تھے ۔