افغانستان میں فلاحی کام روکنے کی دھمکی

خواتین پر پابندی اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے، اقوام متحدہ

ملک میں انارکی اور افراتفری عمران خان کی وجہ سے ہے، رانا ثنا اللہ

عمران خان خود کو سیاستدان کے طور پر متعارف کرائیں اور سیاستدانوں میں بیٹھیں۔

اداکارہ میرا کو دولہا مل گیا

فلم انڈسٹری میں بہتری لانے کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کیا۔

اسرائیلی جاسوسی کمپنی نے کتنے ممالک کو نشانہ بنایا، رپورٹ آ گئی

اسرائیل نے ہیکنگ ٹولز کی مدد سے ان ممالک کے صحافیوں، وکالت کی تنظیموں اور اراکین حزب اختلاف کو اپنے نشانے پر رکھا۔

قائم مقام وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سمری پر دستخط ہو گئے

سینئر وزیر خواجہ فاروق احمد نئے قائد ایوان کے انتخاب تک وزیر اعظم کے فرائض سرانجام دیں گے۔

ٹوئٹر پر بلیو ٹک کب ختم ہوں گے؟ ایلون مسک نے بتا دیا

بلیو ٹک کی ماہانہ فیس کی ادائیگی نہ کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس ختم کردیئے جائیں گے۔

واٹس ایپ سے متعلق اچھی خبر

صارفین اب اپنے اکاؤنٹ کو ایک وقت میں ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر استعمال کرتے ہوئے چیٹ کر سکیں گے۔

کیا پاکستان بھارت میں کھیلے گا؟ بھارتی میڈیا کا دعویٰ سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی شہروں چنئی اور کولکتہ میں کھیلنے سے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز