عمر عماری کا بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

ملک کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتا، رکن سندھ اسمبلی

مارکیٹیں، کاروباری مراکز شام 7 بجے تک بند کرنے کا مطالبہ

ہمیں معاشرتی رویوں کو تبدیل کرنا ہوگا اور مارکیٹوں کو جلد بند کرنا ہوگا۔

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ٹاپ 10 ٹارگٹس میں سلمان خان کا نام تھا، تحقیقاتی ایجنسی

سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا جسے بشنوئی قبیلہ مقدس سمجھتا ہے تو اس کے جواب میں سلمان خان کو جان سے مارنے کا پروگرام بنایا تھا، تہاڑ جیل میں قید گینگسٹر کا انکشاف

25 مئی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

حکومتی ذرائع نے میڈیا پر چلنے والے اس نوٹیفیکیشن کو جعلی قرار دیا ہے لہذا 25 مئی کو عام تعطیل نہیں ہو گی۔

تنخواہیں کتنے فیصد بڑھیں گی؟ بجٹ کے اہم اعداد و شمار سامنے آ گئے

اسحاق ڈار نے فیصلہ کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کے لیے موخر کر دیا۔

ملکی آبادی میں اضافے کا تناسب کچھ، کراچی میں کچھ اور، یہ سوالیہ نشان ہے، مفتاح اسماعیل

آبادی کی 3 فیصد گروتھ کیسے ہوسکتی ہے؟ مردم شماری دوبارہ ہونی چاہیے، ن لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ

’’ہم نیوز کا اینکر’’ گوہر ممتاز کی سکرین پر واپسی

یہ بہت مختلف کردار تھا جسے نبھانا چیلنج سے کم نہیں تھا۔

عمران خان نے پی ٹی آئی کے 25 نام نہاد شہدا کے نام پر ساڑھے 5 لاکھ ڈالرز اینٹھ لیے، عامر میر کا الزام

عمران خان نے پاکستانی امریکن کمیونٹی سے 5 لاکھ 34 ہزار ڈالرز بطور امداد لینا تسلیم کیا ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب

عمران خان کی نیب ٹیم کے سامنے پیشی ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

نیب ٹیم نے عمرا ن خان سے لگ بھگ 4 گھنٹے پوچھ گچھ کی

سوشل میڈیا کی طاقت، پینٹاگون پر دھماکہ؟ جعلی تصویر نے امریکی اسٹاک ایکسچینج ہلا کر رکھ دیا

امریکی حکام اور سرمایہ کاروں نے تصویر جعلی ہونے پر  اپنا سر پکڑ لیا۔

ٹاپ اسٹوریز