ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، مشرقی بلو چستان، بالائی سندھ میں بارش کا امکان

تحریک انصاف کے 2 بڑے رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے

چھاپے پولیس کی جانب سے مارے گئے ، ذرائع

فیاض الحسن چوہان کے الزامات :تحریک انصاف پر پابندی لگ سکتی ہے، خرم دستگیر

ہمارے رہنمائوں پر بھی دبائو تھا لیکن انہوں نے پارٹی نہیں چھوڑی

آخری سانس تک مزاحمت کروں گا، عمران خان

مملک میں جنگل کا قانون رائج ہے،صرف عدلیہ سے انصاف کی امید ہے۔

اہم شخصیت کی وزیراعظم سے 25 مئی کی چھٹی کی درخواست

وزیراعظم 25 مئی کوعام تعطیل کا اعلان کریں تاکہ عوام شہدا کو خراج تحسین پیش کریں۔

سانحہ 9 مئی میں مطلوب خدیجہ شاہ گرفتار

خدیجہ شاہ سی آئی اے اقبال ٹاون میں پیش ہوئیں جہاں انہیں باقاعدہ گرفتار کیا گیا۔

جبری شادیاں تو سنی تھیں، اب جبری علیحدگیوں کا عجوبہ متعارف کرا دیا گیا، عمران خان

میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!

شاہ محمود قریشی رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

پارٹی نہیں چھوڑ رہا ،پارٹی کیساتھ ہوں اور رہوں گا

ٹاپ اسٹوریز