جہانگیر ترین متحرک، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان

جہانگیر ترین نے لاہور میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کر چکے ہیں۔

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولز میں6 جون سے 20 اگست تک تعطیلات کا اعلان

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز 21 اگست کو دوبارہ کھلیں گے

پی ٹی آئی منڈی بہائو الدین کے رہنما فیصل مختار گوندل گرفتار

سٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

گول کرنے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

فٹبال شائقین نے رونالڈو کے اس فعل کو خوب سراہا۔

استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن آئین اور اسمبلی رولز کے خلاف ہیں، لاہور ہائیکورٹ

استعفوں کی تصدیق کیلئے اراکین کو طلب کریں اور 2 مواقع فراہم کریں۔

تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، خواجہ آصف

9مئی کاواقعہ کسی بھارتی کا ہوسکتاہے پاکستانی کا نہیں

اسد عمر اپنے سیاسی مستقبل کا اہم فیصلہ کریں گے

پی ٹی آئی رہنما شام 5 بجے میڈیا سے گفتگو کریں گے

روس سے پاکستان کیلئے پہلا کارگو جہاز 28 مئی تک عمان پہنچنے کا امکان، وزیر پیٹرولیم

چھوٹے جہازوں پر پاکستان تیل جون کے پہلے یا دوسرے ہفتے پہنچ جائے گا

ورلڈکپ 2023، کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

میچز زمبابوے میں 18 جون سے 9 جولائی کے درمیان ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز