وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر 5 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز

Prize bonds

7500سے 40 ہزار مالیت تک کے انعامی بانڈ ز تبدیل کروانے کی مدت میں توسیع


وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر 5 فیصد اضافی ٹیکس،ایڈوانس ٹیکس 15 سے بڑھا کر20 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق  وفاقی بجٹ میں پرائز بانڈز پر 5 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی ہے۔

پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی مدت میں توسیع کر دی گئی

ذرائع نے بتایا ہے کہ پرائز بانڈز پر ایڈوانس ٹیکس 15 سے بڑھا کر20 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔

بجٹ میں شرح منافع پر بھی ٹیکسوں میں 5 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے، شرح منافع پر ودوہولڈنگ ٹیکس 15سے بڑھا کر20 فیصد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے سے ٹیکس گزاروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔


متعلقہ خبریں