شہر قائد کے اضلاع غربی، کورنگی، وسطی اور جنوبی سے ایک، ایک مثبت نمونہ ملا جبکہ حیدرآباد سے پولیو وائرس کے 2 مثبت نمونے رپورٹ ہوئے۔
Author: سید عارفین
این او سیز منسوخ کرنے کی وجوہات میں کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید نہ کرانا اور دیگر خلاف ورزیاں شامل ہیں۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا
پی ٹی آئی رہنما کو 25 مئی کو پیش ہونے کا حکم
دستاویزات نے میگا منصوبے کو مبینہ طور پر مشکوک بنا دیا۔
مسافروں کی اسلام آباد منتقلی کے دوران لاہور اور کراچی ائیرپورٹ بھی اسٹینڈ بائے رہیں گے
ویکسینیشن سینٹر کی تعداد میں اضافہ کریں گے، وزیراطلاعات سندھ
پیر سے شاپنگ مالز ،مارکیٹیں صبح 6 بجے سے شام 6بجے تک کھلیں گی
اکیس جون سےتمام اسکول کھولنےکا اعلان