حلف کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی

خیبر پختونخوا ڈپٹی اسپیکر

پشاور: خیبر پختوا اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا ہے۔ 15 اگست کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کرنے کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

پریزائڈنگ افسر اورنگزیب نلوٹھہ نے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اجلاس 15 اگست کی صبح دس بجے تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔


متعلقہ خبریں