کوئٹہ میں فائرنگ سے دو بھائی زخمی

کوئٹہ میں اسمنگلی روڈ پر دھماکہ، 7افراد زخمی

فوٹو: فائل


کوئٹہ: بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں اسمگلی روڈ پرموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کی شناخت محمد اقبال اور محمد عثمان کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی ہے۔ زخمی ہونے والے دونوں بھائی محکمہ بی اینڈ آر کے ملازم ہیں۔


متعلقہ خبریں