پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر الیکشن کا مثبت اثر نظر آنے لگا

اسٹاک ایکسچینج

فوٹو: فائل


کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ پر الیکشن کا مثبت اثردیکھنے میں آیا ہے۔

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 42 ہزار61 پرٹریڈ کرتے نظر آیا ہے۔


متعلقہ خبریں