بھارت ،ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں کیمرہ مین کا کمال،ویڈیو وائرل ہوگئی

vedio

دہلی میں جاری بھارت اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ (india west indies test)کے دوران کیمرہ مین نے ایسا منظر اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا جو سامنے آتے ہی وائرل ہوگیا۔

میچ کے چوتھے دن تماشائیوں کے درمیان بیٹھے ایک لڑکی اور لڑکے کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی ،ساتھ بیٹھے لڑکے کو تھپڑ مارتی ہے ، وہ ہنستے ہوئے یہ حرکت بار بار دہراتی ہے ،ایک موقع پر اس لڑکی نے اس لڑکے کا گلا بھی پکڑ لیا۔

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ان دونوں کے درمیان کیا رشتہ تھا اور لڑائی کس بات پر ہوئی ، سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp