بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف 3ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی،سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکا کے شیر بنگلانیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ملک بھر میں مختلف مقامات پر طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 22 جولائی کو کھیلا جائے گا،سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔