تہران، ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نےکہا ہے کہ ایران نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی اور نہ ہی کرے گا لیکن کسی کے سامنے سر بھی نہیں جھکائے گا۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قوم عزت، استقلال اوراصولوں پرسمجھوتہ نہیں کرے گی۔
اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے، امریکہ سے جنگ بندی کی اپیل
انہوں نے کہا کہ عالمی دباؤ اوردھمکیاں ایران کو اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔ ’’ہم کسی کی زیادتی کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران نے ہمیشہ انصاف، امن اور خودمختاری کی حمایت کی ہے اور آئندہ بھی یہی موقف برقرار رہے گا۔