ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 90لاکھ ڈالرکااضافہ

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر

ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 90لاکھ ڈالرکااضافہ ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کےذخائر10ارب 21کروڑ44لاکھ ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کےذخائر5ارب3کروڑ74لاکھ ڈالرہوگئے۔

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کور کمانڈرز کانفرنس

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر15ارب25کروڑ18لاکھ ڈالرہوگئے،دوسری جانب سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی کا اعلان 5مئی (پیرکو) کرے گا۔

سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس بروز پیر 5 مئی 2025ء کو منعقد ہوگا جس میں زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا ۔

مودی سرکار نے گھبراہٹ میں آئی ایس پی آر کا ایکس اکاؤنٹ معطل،یوٹیوب چینل بلاک کردیا

بعد ازاںسٹیٹ بینک اسی دن ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔


متعلقہ خبریں