کرپشن کیس،  پی ٹی آئی کا سابق ایم پی اے کمرہ عدالت سے فرار

anti terrorist court

سرور گولڈ پلازہ اینٹی کرپشن کیس میں مرکزی ملزم سلیم سرور جوڑا کی عبوری ضمانت لاہور ہائی کورٹ سے خارج ہو گئی جس کے بعد ملزم کمرہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

سابق ایم پی اے کی عبوری ضمانت  لاہور ہائی کورٹ  کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے خارج کی۔

اسلام آباد، ریڈزون سمیت تمام حساس مقامات کی سکیورٹی سخت

ملزم کمرہ عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزم پر الزام تھا کہ انہوں نے  پلازہ کی تعمیر کے وقت 19 مرلہ سرکاری رقبہ پر قبضہ کررکھا ہے اور نقشہ کو دو حصوں میں پاس کروا کر سرکاری خزانہ کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں
WhatsApp