چونگی نمبر 26 پرمظاہرین کا رینجرز اور پولیس پر شدید پتھراؤ اور فائرنگ

شدید

چونگی نمبر 26 پرمظاہرین کا رینجرز اور پولیس پر بِلااشتعال شدید پتھراؤ اورفائرنگ جاری ہے۔

مظاہرین کے  پتھرائو سے رینجرزکا ایک سپاہی شدید زخمی ہو گیا، تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا۔

ڈی چوک جو آئے گا وہ واپس نہیں جائےگا،سب کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی، محسن نقوی

سیکیورٹی ذرائع  نے مطابق مظاہرین ہر طرح کے ہتھیاروں سے لیس ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق تمام شرپسند عناصر کی نشان دہی جاری ہے، ان عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔


متعلقہ خبریں