اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

کے پی ہاؤس

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جس میں اپوزیشن ارکان بھی شامل ہیں۔

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے مطابق مجسٹریٹ کی موجودگی میں کل اسلام آباد انتظامیہ نے کے پی ہاؤس کو سیل کیا، کے پی ہا ؤس سیل کرنے کی وجوہات جو بھی ہیں مگر یہ اچھا عمل نہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ان کا کہنا تھا کہ یہ اس ایوان اور عوام کی عزت کو مجروح کرنے کے مترادف ہے، وفاق صوبے کے عوام کو مجبور کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں