وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
علی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ مناواں میں مقدمہ درج کیا گیا ،مقدمہ ایس ایچ او تھانہ ہڈیارہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو طلب کرلیا
مقدمے کے متن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ون وے کی خلاف ورزی کی ،علی امین گنڈا پور کے کہنے پر ٹال پلازہ کے کیبن توڑے گئے۔