ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 62 ہزار روپے ہو گئے۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 200 روپے کا اضافہ ہوا، ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں کمی
10گرام سونا 172 روپے مہنگا ہونے سے دس گرام سونا 2 لاکھ 24ہزار623 روپے کا ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخوں میں 12 ڈالرز کی کمی ہوئی ہے جس سے فی اونس قیمت 2 ہزار 492 ڈالر ہو گئی ہے۔