فیفا کی پاکستانیوں کو خصوصی انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد


فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کرتے ہوئے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔

بدھ کو ملک بھر میں یوم آزادی پورے جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، اس موقع پر فیفا نے بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام پر پاکستان ویمنز اور مینز ٹیم کے کھلاڑیوں پر مشتمل تصویر شیئر کی۔

سعودی عرب کا صنعتی شعبے میں غیرملکی کارکنوں کی فیس معافی میں توسیع کا اعلان

فیفا کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیپشن میں اردو زبان کا استعمال کرتے ہوئے لکھا گیا کہ پاکستان کو 77 واں یوم آزادی مبارک ہو۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں