برطانوی وزیراعظم نے 4جولائی کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا تھا آج کنگ چارلس سے ملاقات کی ہے ،کنگ چارلس کو قبل ازوقت انتخابات کے فیصلےسے آگاہ کیا۔
وزیراعظم کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات،ایرانی صدر کی خدمات کوخراج عقیدت پیش
انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جنگ نے عالمی سلامتی کو خطرہ میں ڈال دیا ہے، پچھلے پانچ سالوں میں ملک کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سے سب سے مشکل وقت سے لڑتے دیکھا۔
ملک نے ان چیلنجز کا مقابلہ کیا اور اس چیز پر انہیں برطانوی ہونے پر فخر ہے۔یہ برطانیہ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا بہترین لمحہ ہے۔