اسلام آباد ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الہٰی کا باقاعدہ علاج جاری رکھنے کا حکم

پرویز الہی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کو اسپتال یا اڈیالہ جیل سے کسی بھی جگہ بغیر اجازت منتقل کرنے سے روک دیا۔

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کی پمز اسپتال سے جیل منتقلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آبا دہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کا باقاعدہ علاج جاری رکھنے کا حکم جاری کردیا،عدالت نے سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سے 19 اپریل تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت 350روپے تک پہنچنے کا خدشہ

عدالت نے حکم دیا کہ ای ڈی پمز بھی آئندہ سماعت پر عدالتی معاونت کیلئے آفیسر کو نامزد کریں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں