قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا ، آصفہ بھٹو حلف اٹھائیں گی

آصفہ بھٹو (asifa bhutto)

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔

آج شام پانچ بجے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کریں گے، اجلاس میں آصفہ بھٹو زرداری پہلی بار بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گی۔

آصفہ بھٹو کیلئے منفرد اعزاز ، خاتون اول کا درجہ دینے کا فیصلہ

دوسری جانب صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا ہے ، مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکلز 54 (1) اور 56 (3) کے تحت دی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں