بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اگلے سال عید پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپر اسٹار اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے اور اس حوالے سے انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔
بھارتی اداکارہ شہناز گِل بھی ہانیہ عامر کی مداح نکلیں
سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنی اگلی فلم کے بارے میں بتایا جس کا نام سکندر ہے۔ اداکار نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر فلم کے ڈائریکٹر کے حوالے سے بھی بتایا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی کاسٹ اور دیگر ٹیم کے حوالے سے فی الحال کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے۔